Results 1 to 2 of 2

Thread: ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں


    ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں
    پھر اُس کے بعد یہی قید خانے لگتے ہیں

    میں سوچتا ہوں کہ تو دربدر نہ ہو، ورنہ
    تجھے بھلانے میں کوئی زمانے لگتے ہیں

    کبھی جو Ø+د سے بڑھے دل میں تیری یاد کا Ø+بس
    کھلی فضا میں تجھے گنگنانے لگتے ہیں

    جو تو نہیں ہے تو تجھ سے کئے ہوئے وعدے
    ہم اپنے آپ سے خود ہی نبھانے لگتے ہیں

    عجیب کھیل ہے جلتے ہیں اپنی آگ میں ہم
    پھر اپنی راکھ بھی خود ہی اُڑانے لگتے ہیں

    یہ آنے والے زمانے مرے سہی، لیکن
    گذشتہ عمر کے سائے ڈرانے لگتے ہیں

    نگار خانۂ ہستی میں کیسا پائے ثبات
    کہیں کہیں تو قدم ڈگمگانے لگتے ہیں
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں

    2gvsho3 - ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •